ایران میں پھیلے ہیلوتھین ہیپاٹائٹس سے بچنے کی تدابیر
ایران میں پھیلے ہیلوتھین ہیپاٹائٹس سے بچنے کی تدابیر
ہیلوتھین ایک کارآمد اینستھیٹک ہے
جو سب سے پہلے کلینکل پریکٹس کے دوران 1956 میں متعارف ہوئی۔ ایران میں ہیلوتھین
کا عمومی استعمال بطور ایک اینستھیٹک ہے اور جو 80 فیصد ہسپتالوں میں عام ہے۔ بدقسمتی
سے کہا جا رہا ہےکہ ایران میں ایچ ایچ کی تعداد روز برروز بڑھتی جا رہی ہے۔ ورلڈ
جرنل آف گیسٹرو انٹرالوجی کے 14 ستمبر 2008 کو چھپنے والے شمارے کی ایک تحقیق نے
اس سارے مسئلے پر بحث کی ہے۔ شریعتی ہسپتال آف ایران کے ڈاکٹر اقتصادی اراغی پیام
میں ایران میں پھیلے ایچ ایچ اور اس سے منسلک خطرات کا تفصیلی جائزہ لیا ہے۔