اشاعت کے باوقار 30 سال

وینز ویلا: اپوزیشن جماعت سے وابستہ مسلح گروہوں کا ہسپتال پر حملہ

وینز ویلا: اپوزیشن جماعت سے وابستہ مسلح گروہوں کا ہسپتال پر حملہ

کراکس: ویننر ویلامیں مسلح گروہ نے ایک میئر نیٹی ہسپتال پر حملہ کر دیا۔ جس میں حملے کے وقت 54 بچے موجود تھے۔ وینز ویلا کے وزیر خارجہ ڈلسی روڈ ریگیز نے الزام لگایا ہے کہ صدر میکولس میڈورو کے مخالفین نے یہ کارروائی کی ہے انہوں نے کہا کہ وہ بین الاقوامی برادری کے سامنے اس واقع کی مذمت کرنے سے پہلے یہ واضع کرنا چاہتے ہیں کہ اپوزیشن نے اس میئر نیٹی ہسپتال پر حملہ کروایا جس کے لئے مسلح گروہوں کی خدمات حاصل کی گئی جبکہ صدر نے اس واقع کے بعد ہسپتال کو فوری طور پر خالی کرنے کا حکم دیا۔