اشاعت کے باوقار 30 سال

جسٹن سسٹرز کی کوک سٹوڈیو میں پرفارم کرنے کی خواہش

جسٹن سسٹرز کی کوک سٹوڈیو میں پرفارم کرنے کی خواہش

لاہور: سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنیوالی جسٹن سسٹرز نے حکومت سے مدد کی اپیل کر دی جسٹن سسٹرز کا کہنا تھا انکے ٹیلنٹ کو ملک بھر میں سراہا جا رہا ہے کچھ عرصہ قبل الحمرا میں انہوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جسے شائقین نے بہت پسند کیا انکی خواہش ہے کہ وہ کوک سٹوڈیو میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں۔ ان کا کہنا تھا ان کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ وہ اپنے فن کو پروموٹ کر سکیں لہٰذا حکومت سے اپیل ہے کہ وہ انکی مدد کرے تاکہ وہ پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کر سکیں۔