اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

احمد شہزاد کے ہاں بیٹے کی پیدائش

احمد شہزاد کے ہاں بیٹے کی پیدائش

لاہور: قومی کرکٹر احمد شہزاد کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر احمد شہزاد کے ہاں ایک ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ احمد شہزاد کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا اعلان انہوں نے ٹوئٹر پر ایک پیغام کے ذریعے کیا۔ احمد شہزاد نے اپنے بیٹے کا نام علی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔