اشاعت کے باوقار 30 سال

ہر بڑی دولت کے پیچھے جرم کی ایک داستان چھپی ہوتی ہے

ہر بڑی دولت کے پیچھے جرم کی ایک داستان چھپی ہوتی ہے

اسلام آباد: پانامہ کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے آغاز میں اختلافی نوٹ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ نے فیصلے کی شروعات مشہور اطالوی ناول گارڈ فادر کے ایک ڈائیلاگ سے کی، جس میں لکھا گیا ہے کہ ہر بڑی دولت کے پیچھے جرم کی ایک داستان چھپی ہوتی ہے۔ ایسا اتفاق ہے یہ جملہ نواز شریف کے خلاف کیس پر صادر آتا ہے۔ واضح رہے کہ ’’گارڈ فادر‘‘ ایک اطالوی ناول ہے اور اس کے مصنف ماربوپوزو ہیں اور یہ ناول ایک مافیا ڈان کی کہانی ہے۔

Comments

rashidabbasi80@gmail.com's picture
یہ سب جانتے ہوے بھی انصاف نہیں کیا ۔جج کہتے شرم آتی ہے
Submitted by rashidabbasi80@... on Fri, 04/21/2017 - 13:09