اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

معذو ر بیٹے کو قتل کرنے کے بعد گھر کو آگ لگا دی

معذو ر بیٹے کو قتل کرنے کے بعد گھر کو آگ لگا دی

ناروچ: لندن کے نواحی علاقے ناروچ میں میاں بیوی نے مبینہ طورپر آسکر ایوارڈ جیتنے والی فلم ’مانچسٹر بائے سی ‘دیکھ کر اپنے معذو ر بیٹے کو قتل کرنے کے بعد گھر کو آگ لگا دی ۔ تفصیلات کے مطابق ارنسٹ نامی خاتون اور فرینکلن کو گو د لیے 16سالہ معذور بیٹے کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیاگیاہے ۔فلم میں اداکار سی زی ایفلیک اور مشل ویلیمز نے ادکاری کے جوہر دکھائے ہیں ۔فلم میں ہیرو کے گھر میں غلطی سے آگ لگ جاتی ہے جوکہ اس کے بیٹے کی موت کا باعث بن جاتی ہے ۔ ۔مقامی میڈیا کاکہناہے کہ یہ حادثہ میاں بیوی کی جانب سے فلم دیکھنے کے دو گھنٹے کے بعد پیش آیا ۔میڈیکل رپورٹ میں انکشاف ہواہے کہ بچے کی موت آگ لگانے سے قبل ہوئی ۔

loading...