اشاعت کے باوقار 30 سال

لندن میں چاقو حملے، مسلم خاتون سمیت 3 افراد قتل

لندن میں چاقو حملے، مسلم خاتون سمیت 3 افراد قتل

لندن:لندن میں چاقو حملے، مسلم خاتون سمیت 3 افراد قتل لندن میں 24 گھنٹوں کے دوران نامعلوم افراد کی جانب سے کئے گئے چاقو حملوں میں مارے گئے افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔ مارے جانے والوں میں مسلم خاتون بھی شامل ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حملے نارتھ ہولٹ اور مائل اینڈ کے علاقے میں کیے گئے مرنے والوں میں ایک مسلمان بھی خاتون بھی شامل ہیں۔ جن کی شناخت سید جمانور اسلام کے نام سے کی گئی ہیں۔ برطانوی پولیس نے حملوں کے شبے میں چار افراد کو حراست میں لے کر ان سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے چاقو حملوں کے زریعے ہونے والے حملوں پر برطانوی پولیس کا کہنا تھا کہ دو سال کے دوران ان حملوں میں 20 فیصد اضافہ ہوا جو نہایت خطرناک بات ہیں۔

loading...