اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

معمر قذافی کو ہلاک کر دیا گیا

وائٹ ہاؤس نے شامی صدر سے معافی مانگ لی

وائٹ ہاؤس نے شامی صدر سے معافی مانگ لی

واشنگٹن: شام کے صدر بشار الاسد کو ہٹلر سے تشبیہ دینے پر وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے معافی مانگ لی۔ وائٹ ہاؤس ترجمان شائن اسپائسر نے شام کے صدر کا ہٹلر سے موازنہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہٹلر نے بھی کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کیے۔ اس پر شدید تنقید ہوئی تو ترجمان وائٹ ہاؤس نے معافی مانگ لی اور کہا کہ موازنے کے لیے میرے منہ سے غلط جملہ نکل گیا۔ الفاظ اور غلطی پر معافی مانگتا ہوں۔