اشاعت کے باوقار 30 سال

سٹار ٹریک کے رومولن اداکار لارنس مونٹین چل بسے

 سٹار ٹریک کے رومولن اداکار لارنس مونٹین چل بسے

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کے ماضی کی مشہور فلم سٹار ٹریک میں رومولن کردار ادا کرنے والے اداکار لارنس مونٹین انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 86 برس تھی۔ مونٹین نے اپنے کیرئیر میں متعدد دوسری فلموں جن میں فلم 'دی گریٹ ایسکیپ، ٹوبروک، دی پاور، دی سائیکو لوور اور ایسکیپ ٹو وچ مائونٹین' شامل ہے میں کام کیا۔ وہ درجنوں ٹی وی ڈراموں جن میں بیٹ مین کی ٹی وی سیریز شامل ہے میں جلو گر ہوئے اور اپنا منفرد مقام بنایا۔ انھیں اداکاری کے ساتھ لکھنے کا بھی شوق تھا، انھوں نے اپنی سوانح حیات لکھنے کے ساتھ ناول بھی تحریر کئے تھے۔

Hollywood actor who played rumuln in the style of the famous film Star Trek Lawrence Montana went away. She was 86 years old. Montana worked in several other films in his career in the film "The Great ayskyp, tubruk, the power, the Louvre and Psychotropic
loading...