اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

بومن ایرانی کی راج کمار ہیرانی کو دھمکی

بومن ایرانی کی راج کمار ہیرانی کو دھمکی

ممبئی: بالی وڈ اداکار بومن ایرانی نے کہا ہے کہ اگر " منا بھائی "3 میں مجھے کوئی کردار نہ ملا تو میں فلمساز راج کمار ہیرانی کو ڈرائوں گا۔ بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز راج کمار ہیرانی نے منا بھائی سیریز کی تیسری فلم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے بالی وڈ اداکار بومن ایرانی کا کہنا ہے کہ اگر فلم میں ان کا کوئی کردار نہ ہوا تو وہ راج کمار ہیرانی کے پیچھے پڑ جائیں گے۔ اس سے قبل بومن ایرانی فلمساز کی فلم "منا بھائی ایم بی بی ایس"، "لگے رہو منا بھائی، "3 ایڈیٹس" اور"پی کے" کا حصہ رہ چکے ہیں۔

Bollywood actor Boman Irani said that if the "Munnabhai" I did not have any role in 3 filmmaker Raj Kumar Hirani will drayun. According to Indian media director Raj Kumar Hirani has announced the launch of the third film in the Munnabhai series and if no