اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جاپان کی سرکاری کرنسی ین

شمالی کوریا کے رہنماء بہت ہی بری طرح پیش آ رہے ہیں

شمالی کوریا کے رہنماء بہت ہی بری طرح پیش آ رہے ہیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنماء کیم جونگ ان بہت ہی بری طرح پیش آ رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا کے رہنماء بہت ہی برا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے کے آخر میں انہوں نے اس سلسلے میں شمالی کوریا میں اپنے عہدیدار سے بھی بات کی ہے قبل ازیں وائٹ ہاؤس نے اپنے جاری بیان میں کہا تھا کہ صدر ٹرمپ نے عسکری، سیاسی حکام سے ملاقات کی ہے تاہم اس بارے میں تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔