اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

عورت کے حقوق کے حوالے سے خامنہ ای کی مغرب پر تنقید

عورت کے حقوق کے حوالے سے خامنہ ای کی مغرب پر تنقید

تہران: ایران کے سپریم رہ نما علی خامنہ ای نے مغرب کی جانب سے عورت کے حقوق کے نام پر دونوں جنسوں کے درمیان عدل اور مساوات کے مطالبے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ "مغرب کے دانش ور آج مرد اور عورت کے درمیان مساوات" پر ندامت محسوس کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر ساں ادارے کے مطابق خامنہ ای نے کہا ہے کہ "صہیونی" صفت عناصر عورت کو مغرب میں لذت کا سامان اور آلہ کار بنا کر "انسانی معاشرے کو تباہ کرنے" کی کوشش کر رہے ہیں۔

loading...