اشاعت کے باوقار 30 سال

مشن ایمپاسیبل: فلم میں ٹام کروز کیساتھ ہنری کیول بھی کاسٹ

مشن ایمپاسیبل: فلم میں ٹام کروز کیساتھ ہنری کیول بھی کاسٹ

لاس اینجلس: فلم 'مشن ایمپاسیبل' سلسلے کی چھٹی فلم میں اداکار ہنری کیول بھی کام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق 'مشن ایمپاسیبل' سلسلے کی چھٹی فلم میں اداکار ٹام کروز کے ساتھ ایک اہم کردار کے لئے اداکار ہنری کیول کو بھی کاسٹ کر لیا گیا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر کرسٹوفر میک کوائری نے اپنے انسٹا گرام پیغام میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فلم کی کاسٹ میں فلم سپر مین سٹار ہنری کیول کو بھی اہم کردار کے لئے لے لیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگ فلم میں ہر طرح کے ایکشن مناظر سے لطف اندوز ہوں گے۔

Film ' aampasabl ' series of holiday movie actor mission Henry only will work also. According to sources in the film, actor Tom Cruise aampasabl ' mission ' series of vacation for an important role with the actor Henry also have been cast exclusively. Fil