اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

گلوکارہ زبیدہ خانم کی وفات

طالبات کو برقع پہن کر امتحان میں شریک ہونیکی اجازت دینے سے انکار

طالبات کو برقع پہن کر امتحان میں شریک ہونیکی اجازت دینے سے انکار

حیدرآباد دکن: بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں اس وقت ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا، جب ایک اسکول میں مسلم طالبات کو برقع پہن کر امتحان میں شریک ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد دکن کے علاقے سعید آباد میں سری وگانا وردہینی ہائی اسکول کی انتظامیہ نے میٹرک کی طالبات کو مجبور کیا کہ وہ برقع اتار کر امتحان میں شریک ہوں۔ تاہم والدین کی جانب سے اسکول انتظامیہ کے خلاف احتجاج کے بعد طالبات کو امتحان میں برقع پہن کر شریک ہونے کی اجازت دے دی۔

The city of Hyderabad in India has sparked a controversy, when Muslim students to wear the burqa in school refused permission to participate in the examination. Indian media said the Hyderabad region in Sri ugana administration urdhyny high school matricu