اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

دوران پرواز سونے کی شکایات: پائلٹس کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

دوران پرواز سونے کی شکایات: پائلٹس کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

نئی دہلی: ایئر انڈیا کے پائلٹس کے خلاف دوران پرواز سونے کی شکایات ملنے پر حکام نے ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپ کیلئے پرواز کے دوران بھارتی مسافر طیاروں سے رابطہ نہ ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ایئر لائن حکام اپنے ہوابازوں کو دوران پرواز آرام نہ کرنے یا باری باری سونے کی ہدایت جاری کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ تاہم اس دوران عملے کے ایک فرد کا کیبن میں موجود ہونا ضروری ہوگا۔

Air India pilots to fly gold complaints against the authorities decided to take action. Indian passenger increased incidence of absence from the aircraft during the flight to Europe, according to media reports. Airline officials are considering issuing gu