اشاعت کے باوقار 30 سال

بھارت: 29 بڑے ٹیکس نادہندگان کے نام اشتہار میں شائع

بھارت: 29 بڑے ٹیکس نادہندگان کے نام اشتہار میں شائع

نئی دہلی: بھارت کے انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے 29 ٹیکس نادہندگان کے نام اشتہار میں شائع کر دیئے، ان افراد کے ذمے 4 سو 38 کروڑ روپے سے زائد ٹیکس واجب الادا ہے۔ بھارتی اخبارات میں شائع ہونے والے اشتہاروں میں ٹیکس نادہندگان افراد اور کمپنیز کو فوری واجبات ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بھارتی انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ اس سے پہلے بھی 67 بڑی مچھلیوں کی فہرست شائع کر چکا ہے۔

Indian Income Tax Department has paid more than the ad published in the name of 29 tax payers, responsible for 4 persons and 38 million tax obligation. The advertisements published in Indian newspapers have been quick to pay dues to the tax payers individ