اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

سو سال پرانی عمارت متوقع قیمت سے زیادہ میں بک گئی

سو سال پرانی عمارت متوقع قیمت سے زیادہ میں بک گئی

نووا سکوٹیا کے شہر نیو پورٹ لینڈنگ میں ایک سو سالہ قدیم قابل فروخت عمارت ماؤنس مینشن ( 98 ایوانڈیل روڈ ) 455,000 ڈالر میں بک گئی۔ رےئل اسٹیٹ ایجنٹ وانڈا گریوز کا کہنا تھا کہ اس عمارت کی متوقع قیمت 434,900 ڈالر مقرر کی گئی تھی۔ مگر یہ 20,000 ڈالر زیادہ میں بک گئی۔ تمام کینیڈا ، امریکہ اور دور دراز ملک آئر لینڈ سے بھی کئی لوگوں نے اس عمارت کو خریدنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

loading...