اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

سرحدوں کی نگرانی سخت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کینیڈا

سرحدوں کی نگرانی سخت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کینیڈا

ٹورنٹو: کینیڈا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ امریکا سے داخل ہونے والے تارکین وطن کو روکنے کے لیے سرحدوں کی نگرانی سخت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے عوامی تحفظ کے وزیر رالف گوڈال نے ایک بیان میں کہنا تھا کہ امریکا سے کینیڈا میں داخل ہونے والے تارکین وطن افراد کے خلاف کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور نہ ہی کینیڈا اس حوالے سے اپنی سرحدی نگرانی کو سخت کرنے کا کوئی ارادہ رکھتا ہے کیونکہ امریکا سے یہاں آنے والوں کی تعداد اتنی زیادہ نہیں کہ جو خطرے کا باعث ہو۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس معاملے سے آگاہ ہیں اور اس سے مناسب طریقے سے نمٹیں گے۔

The Canadian government announced that the monitoring of borders to prevent immigrants entering the United States has no plans to tighten. According to foreign news agency, Canada's Public Safety Minister Ralph Goodall had no intent to take action against
loading...