اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

آٹھواں سیارہ دریافت ہوا

عبدالقادر بلوچ سینٹ اجلاس میں اونگھتے رہے

عبدالقادر بلوچ سینٹ اجلاس میں اونگھتے رہے

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ پر نیند کا غلبہ چھایا رہا اونگھتے اور سوتے رہے ۔ اجلاس میں بلیغ الرحمان انہیں بار بار جگاتے رہے گزشتہ روز سینٹ اجلاس میں عبدالقادر بلوچ بار بار سو جاتے اور بلیغ الرحان انہیں اٹھاتے رہے اجلاس میں متعدد بار وہ اونگھتے اورسوتے پائے گئے ۔