اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جاپان کی سرکاری کرنسی ین

آتش زدگی میں بچ جانے والی بچی اب روبصحت ہے

آتش زدگی میں بچ جانے والی بچی اب روبصحت ہے

نو سالہ زویا کپاڈیا اپنے گھرانے کی واحد فرد ہے جسے برامپٹن ، اونٹاریو میں واقع اسی گھر کے تہہ خانے میں مقیم 19 سالہ شیلڈن ٹیگو بچانے میں کامیاب رہا۔ اس بچی کے والدین جیوتی کپاڈیہ اور افتخار نیازی اور بڑی بہن امینہ کو بچایا نہ جا سکا۔ دو لاشیں ہسپتال پہنچا دی گئی ہیں۔ زویا کے ہاتھ جھلس گئے تھے اور دھوئیں کی وجہ سے سانس کی تکلیف کا شکار ہو گئی تھی۔ پولیس کے مطابق زویا کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اب وہ خطرے سے باہر ہے۔ اور پوری طرح ہوش و حواس میں ہے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔