اشاعت کے باوقار 30 سال

ایک شخص بالکونی سے گر کر زخمی

ایک شخص بالکونی سے گر کر زخمی

پیر کی صبح ایک زخمی شخص کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ونی پیگ کا رہائشی ایک شخص پولو پارک کے ٹاور کے ایک اپارٹمنٹ کی بالکونی سے سب سے نچلی منزل کے چھجے پر آ گرا۔ یہ واقعہ صبح 9 بجے کے قریب پیش آیا، فعری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی جس نے اس شخص کو ہسپتال پہنچایا۔ پولیس یہ نہیں بتا سکی کہ یہ شخص کس منزل سے گرا تھا۔ مزید تفصیلات بھی ابھی پردہ اخفا میں ہیں۔