اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

واکس ویگن کی ابتدا

یونیورسٹی آف کیلگری کی پیش کش

یونیورسٹی آف کیلگری کی پیش کش

یونیورسٹی آف کیلگری نے صدر ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر سے متاثرہ 7 ممالک کے طلباء کے لئے فیس داخلہ معاف کرنے کی پیش کش کی ہے۔ اس کا مقصد طلبا کو اعلیٰ تعلیم سے محروم رہنے سے بچانا ہے۔ اس رعایت سے نئے داخل ہونے والے طلباء کے ساتھ ساتھ وہ طلبا بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو امریکی یونیورسٹیوں میں داؔ خل ہیں اور اب اپنی نامکمل تعلیم کو مکمل کرنا چاہتے ہیں۔