اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

صدر رونلڈ ریگن پر قاتلانہ حملہ

دہشتگردی کا خطرہ ترکی میں عوامی اجتماعات پر پابندی عائد

دہشتگردی کا خطرہ ترکی میں عوامی اجتماعات پر پابندی عائد

انقرہ: ترک دارالحکومت انقرہ میں عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئندہ ایک ماہ تک کے لیے یہ پابندی پارلیمان میں متنازعہ نئے آئین کے حوالے سے جاری بحث کی تناظر میں عائد کی گئی ہے۔ ایک حکومتی بیان کے مطابق یہ پابندی خفیہ ایجنسیوں کی ان اطلاعات کے بعد عائد کی گئی ہے، جن میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایسے اجتماعات کو دہشت گرد نشانہ بنا سکتے ہیں۔