اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

وارسا پر سوویت یونین کا قبضہ

پرویز خٹک کا گورنر سندھ کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار

پرویز خٹک کا گورنر سندھ کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونونخوا پرویز خٹک نے گورنر سندھ جسٹس(ریٹائرڈ) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دُعا کی کہ ﷲ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔