اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

فرانس میں شہنشاہیت کا خاتمہ

عمران خان کا گورنر سندھ کے انتقال پر اظہار افسوس

عمران خان کا گورنر سندھ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے گورنر سندھ جسٹس (ر )سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ جاری تعزیتی بیان میں عمران خان نے کہا کہ مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعاگو ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں اللہ ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔