اشاعت کے باوقار 30 سال

قائم علی شاہ کا گورنر سندھ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

قائم علی شاہ کا گورنر سندھ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے گورنر سندھ جسٹس (ریٹائرڈ) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔