اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جاپان کی سرکاری کرنسی ین

فریال تالپور کا گورنر سندھ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

فریال تالپور کا گورنر سندھ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ایم این اے فریال تالپور نے گورنر سندھ جسٹس (ریٹائرڈ) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اللہ پاک مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے