اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

تاریخ کا شدید ترین زلزلہ

آرمی چیف کا گورنر سندھ کے انتقال پر اظہار افسوس

آرمی چیف کا گورنر سندھ کے انتقال پر اظہار افسوس

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مرحوم گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور مرحوم گورنر کی مغفرت، بلند درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مرحوم گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی کی وفات پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ غمزدہ ہیں اور انہوں نے تعزیتی پیغام میں گورنر مرحوم کے لئے بلند درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعاکی ہے، آرمی چیف نے دعا کی ہے کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔