اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

تاریخ کا شدید ترین زلزلہ

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ پرکاش بادل سنگھ پر جوتے سے حملہ

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ پرکاش بادل سنگھ پر جوتے سے حملہ

نئی دہلی: بھارتی شہر بھٹینڈ امیں بیت الخلا تعمیر نہ کرنے پر میں بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ پرکاش بادل سنگھ پر جوتے سے حملہ کر دیا گیا۔ ناراض لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے بیت الخلا کی تعمیر کے لیے فنڈز جاری نہیں کیے۔ پولیس نے جوتا پھینکنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر بھٹینڈا میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرکاش بادل سنگھ ریاستی انتخابات کے دوران مہم جوئی کے لیے لامبی کے علاقے میں گئے۔ اس موقع پر لال بھائی گائوں کے غریب لوگوں نے پرکاش بادل سنگھ کو خطاب کرنے سے روک دیا اور شدید احتجاج کیا۔ لوگوں نے الزام لگا یا کہ پرکاش باد ل سنگھ نے ہمارے علاقے میں بیت الخلا کی تعمیر کے لیے فنڈز جاری نہیں کیے۔ اس ہی دوران ایک شخص نے پرکاش بادل سنگھ پر جوتے سے حملہ کر دیا۔ پولیس نے حملہ آور کر گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا جہاں اس سے مزید تفتیش کی جائے گی۔

India not to build the city of the province of Punjab India on bedside Ameen بھٹینڈ Prakash Singh was attacked with shoes on the cloud. Angry people say Chief Minister of Punjab, has not released the funds for the construction of the toilet. Police have a