اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

واکس ویگن کی ابتدا

افغانستان میں بم دھماکے، متحدہ عرب امارات کے 5 سفارتکار ہلاک

افغانستان میں بم دھماکے، متحدہ عرب امارات کے 5 سفارتکار ہلاک

قندھار: افغانستان کے صوبے قندھار میں دھماکے کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات کے پانچ سفارتکار بھی مارے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز قندھار میں گورنر کے دفتر پر دھماکے میں متحدہ عرب امارات کے پانچ سفارتکار بھی شامل ہیں جو قندھار کے گورنر سے متحدہ عرب امارات کے وفد کی حیثیت سے ملاقات کرنے گئے تھے۔ رپورٹ میں دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المختوم، متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم اور نائب صدر کے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ 'ٹوئیٹر' پر دیئے گئے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ہم دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں کیونکہ دوسرے انسانوں کی فلاح اور خدمت کرنے کی کوشش پر کسی کو مارنے کی انسانیت اور مذہب بھی کسی کو اجازت نہیں دیتا۔

As a result of the blast in Kandahar province of Afghanistan, five United Arab Emirates diplomat were also killed. Foreign news agency reported the day before the Governor's Office in Kandahar blast kills five diplomats in the United Arab Emirates are als