اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جاپان کی سرکاری کرنسی ین

سچن ٹنڈولکر نے موسیقی کے میدان میں بھی جلوہ دکھا دیا

سچن ٹنڈولکر نے موسیقی کے میدان میں بھی جلوہ دکھا دیا

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے مشہور سابق کرکٹرسچن ٹنڈولکر نے کرکٹ کے بعد اب موسیقی کے میدان میں بھی اپنے جلوے دکھادیے،اپنی مہارت سے شائقین کو حیران کردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ممبئی میں ہونے والے ایک کنسرٹ کے دوران سچن نے بھارت کے معروف طبلہ نواز ذاکر حسین کے ساتھ طبلہ بجاتے ہوئے اپنی شاندار پرفارمنس پر شائقین کو حیران کردیا ۔ سچن ٹنڈولکر کی صلاحیتوں کے گر دیکھنے کے بعد ہال میں موجود تمام شائقین جھوم اٹھے اور پرفارمنس ختم ہونے کے بعدسب نے ’ونس مور‘کا نعرہ لگانا شروع کردیاتھا۔