اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

واکس ویگن کی ابتدا

افغان پارلیمنٹ کے قریب 2 دھماکوں میں 21 افراد ہلاک

افغان پارلیمنٹ کے قریب 2 دھماکوں میں 21 افراد ہلاک

کابل: افغان دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ کے قریب 2 دھماکوں میں 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی شام افغان دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ کے قریب یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے ان دھماکوں میں 21 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہوئے ہیں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں افغان پارلیمنٹ کے ملازمین اور عام شہری شامل ہیں۔