اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

تاریخ کا شدید ترین زلزلہ

داعش القاعدہ کے خلاف غلط پروپیگنڈا کر رہی ہے

داعش القاعدہ کے خلاف غلط پروپیگنڈا کر رہی ہے

لندن: القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے داعش کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک تازہ آڈیو پیغام میں الظواہری نے کہاہے کہ داعش القاعدہ کے خلاف غلط پروپیگنڈا کر رہی ہے۔ 65 سالہ مصری انتہا پسند نے کہا کہ داعش کا رہنما ابوبکر البغدادی الزام عائد کرتا ہے کہ القاعدہ مسیحی رہنماؤں کے ساتھ کام کرنے کی تیاری میں ہے تاہم القاعدہ کسی مسیحی کے ساتھ تعاون نہیں کرے گی۔