اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جاپان کی سرکاری کرنسی ین

عمر رسیدہ خاتون کا 113 سال کی عمر میں انتقال

عمر رسیدہ خاتون کا 113 سال کی عمر میں انتقال

لندن: برطانیہ کی سب سے عمر رسیدہ خاتون 113 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 113 سالہ گلیڈس ہوپر نے اپنی آخری سالگرہ 18 جنوری کو منائی تھی۔ سابق کنسرٹ پیانسٹ 1903 کو لندن میں پیدا ہوئی تھیں، اسی سال ورائٹ برادرز نے پہلا طاقتور جہاز بنایا تھا۔

international, Britain, oldest women, Gladys Hooper, died, age 113

Comments

aimal.nawaz@gmail.com's picture
awesome
Submitted by [email protected].. on Tue, 08/02/2016 - 21:38