اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

تاریخ کا شدید ترین زلزلہ

لندن میں بھی پاکستانی رہنماوں کو سکیورٹی کا مسئلہ

لندن میں بھی پاکستانی رہنماوں کو سکیورٹی کا مسئلہ

لندن: لندن میں بھی پاکستانی رہنماوں کو سکیورٹی کا مسئلہ درپیش ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے عید کی نماز بھی ادا نہ کی۔ دوسری طرف پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھی سکیورٹی خدشات کی بنا پر چرچل ہوٹل کے اندر ہی نماز عید ادا کی۔ سابق وزیر داخلہ رحمن ملک اور دوسرے پارٹی رہنما بھی ان کے ساتھ تھے۔ نواز شریف کے بیٹوں حسن اور حسین نواز نے ریجنٹ پارک میں عید کی نماز مسجد میں ادا کی۔

Pakistani Leaders, Security Issue, Eid ul Fitr, London

Comments

yasir.arshid@gmail.com's picture
gud
Submitted by [email protected].. on Thu, 08/04/2016 - 00:43
msajawal226@gmail.com's picture
Gud
Submitted by [email protected].. on Tue, 08/09/2016 - 10:02
manikhanmani666@gmail.com's picture
*
Submitted by manikhanmani666... on Thu, 08/18/2016 - 10:58