اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جاپان کی سرکاری کرنسی ین

میں نے مشکل وقت میں بے نظیر شہید اور آصف زرداری کا ساتھ دیا

میں نے مشکل وقت میں بے نظیر شہید اور آصف زرداری کا ساتھ دیا

واشنگٹن: پیپلز پارٹی کی جانب سے اظہار لاتعلقی کے اعلان پر امریکا میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ میں نے 1993 سے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا ساتھ دیا اور مشکل وقت میں آصف زرداری سے وفا کی۔ امریکا میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی پالیسی اور علمی تحقیق و تجزیہ میں فرق ہوتا ہی ہے جب کہ فکری طور پر مجھے بھی بعض پالیسیوں سے لاتعلقی محسوس ہوتی ہے۔ مجھے فخر ہے کہ میں نے پیپلز پارٹی اور اس کے رہنماوں کا ساتھ دیا۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے حسین حقانی سے لا تعلقی کا اظہار کیا گیا ہے۔

Husain Haqqani, Banazir bhutto, Asif Ali Zardari, PPP, Twitter, Washington, America

Comments

yasir.arshid@gmail.com's picture
ohhh
Submitted by [email protected].. on Thu, 08/04/2016 - 00:39
msajawal226@gmail.com's picture
Wah
Submitted by [email protected].. on Fri, 08/12/2016 - 10:44
aimal.nawaz@gmail.com's picture
awesome
Submitted by [email protected].. on Wed, 08/17/2016 - 09:41