اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

تاریخ کا شدید ترین زلزلہ

خون سفید ہوگیا:امریکی والدین نے اپنی ہی بیٹی تحفہ میں دے دی

پنسلوینیا: اطلاع ملی ہے کہ امریکی ریاست پنسلوینیا میں والدین نے معاشی فوائد حاصل کرنے کیلئے اپنی بیٹی تحفہ میں دے دی۔تفصیلات کے مطابق مقامی پولیس نے والدین کو گرفتار کرلیا ہے اور لڑکی کے والدین پر جنسی جرم سے متعلق سازش اور اپنی ہی بیٹی کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کی دفعات کے تحت فردِ جرم بھی عائد کردی گئی ہے۔پولیس نے تحفہ وصول کرنے والے شخص کو بھی گرفتار کرکے اس کے گھر سے مزید 11لڑکیاں بھی بازیاب کروالی ہیں۔

Comments

yasir.arshid@gmail.com's picture
uffff
Submitted by [email protected].. on Thu, 08/04/2016 - 00:38
msajawal226@gmail.com's picture
Oh
Submitted by [email protected].. on Sat, 08/13/2016 - 03:23
manikhanmani666@gmail.com's picture
*
Submitted by manikhanmani666... on Thu, 08/18/2016 - 12:37