اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

شمالی کوریا نے پلوٹونیم کی پیداوار دوبارہ شروع کر دی، امریکہ

شمالی کوریا نے پلوٹونیم کی پیداوار دوبارہ شروع کر دی، امریکہ

واشنگٹن: امریکہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے جوہری بموں کے لئے پلوٹونیم کی پیداوار دوبارہ شروع کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ شمالی کوریا جو بھی کر رہا ہے سب باعث تشویش ہے انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا نے یوگبیون سے پانچ میگا واٹ ری ایکٹر سینٹ فیول لیا اسے ٹھنڈا ہونے دیا اور اسے ری پراسیسنگ تنصیب میں لے گیا اس عمل کو دوہرایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کی یہ سرگرمیاں ہماری نگرانی میں ہیں۔

North Korea, Nuclear Bomb, Washington, America

Comments

manikhanmani666@gmail.com's picture
*
Submitted by manikhanmani666... on Thu, 08/18/2016 - 11:24