اشاعت کے باوقار 30 سال

فوجی افسر امریکی ملکہ حسن بن گئیں

نیویارک : چودہ سال بعد پہلی بار مس کولمبیا نے مس امریکا کا مقابلہ جیتا، 26 سالہ سیاہ فام دیشونا باربر مس امریکا کا تاج سر پر سجانے کے بعد وہ خود پرقابو نہ رکھ پائیں۔ مس امریکا کا مقابلہ چھبیس سالہ آئی ٹی ماہر اور آرمی آفیسر دیشونا باربر نے جیت لیا، سیاہ فام حسینہ مقابلہ جیتنے پر رو پڑیں۔ چودہ سال بعد پہلی بار مس کولمبیا نے مس امریکا کا مقابلہ جیتا۔ چھبیس سالہ سیاہ فام دیشونا باربر آرمی آفیسر اور آٹی ماہر ہے۔ مس امریکا کا تاج سر پر سجانے کے بعد وہ خود پرقابو نہ رکھ پائیں۔ اس حسینہ نے مس جارجیا اور مس ہوائی کو شکست دی۔ باربر نے سترہ سال کی عمر میں فوج میں شمولیت اختیار کی تھی ۔

Meet Miss USA: Reserve Army Officer from District of Columbia Wins ...

Comments

yasir.arshid@gmail.com's picture
oh
Submitted by [email protected].. on Thu, 08/04/2016 - 00:36
msajawal226@gmail.com's picture
Oh
Submitted by [email protected].. on Sun, 08/14/2016 - 22:03
yasir.arshid@gmail.com's picture
mn
Submitted by [email protected].. on Tue, 08/30/2016 - 18:10
yasir.arshid@gmail.com's picture
#
Submitted by [email protected].. on Tue, 08/30/2016 - 18:10
manikhanmani666@gmail.com's picture
*
Submitted by manikhanmani666... on Thu, 08/18/2016 - 11:24
yasir.arshid@gmail.com's picture
#
Submitted by [email protected].. on Tue, 08/30/2016 - 18:08