اشاعت کے باوقار 30 سال

فلم انڈی پینڈنس ڈے ریسرجنس کا نیا ٹریلر ریلیز

فلم انڈی پینڈنس ڈے ریسرجنس کا نیا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور نئی سائنس فکشن ایڈونچر فلم 'انڈی پینڈنس ڈے ریسرجنس' کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار رونالڈ ایمریک کی سنسنی خیز فلم کی کہانی دوسرے سیارے سے آنیوالی خطرناک خلائی مخلوق کے گِرد گھوم رہی ہے جو انسانوں کے خاتمے اور دنیا پر قبضے کا خواب لئے زمین پر حملہ آور ہوتے ہیں تاہم جدید ٹیکنالوجی کے حامل طاقتور ہتھیاروں سے لیس اسپیشل ٹاسک فورس کو مدمقابل پاتی ہے۔ ڈین ڈیولین، رونالڈ ایمیریک اورہیرالڈ کلوسرکی مشترکہ طور پر پروڈیوس کردہ اس فلم میں نامور ہالی ووڈ سٹار لیام ہیمسورتھ اور جیف گولڈ بلم مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہونگے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں بِل پْلمین، جیسی اْشر، مائیکا منرو، سیلاوارڈ، شارلیٹ گینسبرگ، جوئے کنگ، برنٹ اسپینراورولیئم فچنر شامل ہیں۔ 200 ملین ڈالر لاگت سے مکمل ہونیوالی ایڈونچر اور ایکشن کا مکس تڑکا لئے یہ سائنس فکشن فلم ٹوینٹیتھ سنچری فاکس کے تحت رواں سال 24 جون کو سینماء گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔

I don't generally refer to things like trailers as being “epic.” As a general rule, a 150-second piece of marketing is not the same thing as ...I don't generally refer to things like trailers as being “epic.” As a general rule, a 150-second piece of marke

Comments

yasir.arshid@gmail.com's picture
good
Submitted by [email protected].. on Thu, 08/04/2016 - 00:37
msajawal226@gmail.com's picture
Oh
Submitted by [email protected].. on Tue, 08/16/2016 - 14:21
yasir.arshid@gmail.com's picture
j
Submitted by [email protected].. on Tue, 08/30/2016 - 18:15
yasir.arshid@gmail.com's picture
#
Submitted by [email protected].. on Tue, 08/30/2016 - 18:15
manikhanmani666@gmail.com's picture
*
Submitted by manikhanmani666... on Thu, 08/18/2016 - 12:38
yasir.arshid@gmail.com's picture
#
Submitted by [email protected].. on Tue, 08/30/2016 - 18:14