اردو ٹائمز(نیوز) جمعہ 02جون کو گر ےہم پارک کمےونٹی سنٹر کولنڈےل لندن اےن ڈبلےو 9مےں نماز جمعہ کے اجتماع مےں اےک متوسط العمر فرانسےسی عےسائی ہنر ےک انتو نےو پےرےرا Henrique Antonio Pereiraنے مبلغ اسلام علامہ فےاض عادل فاروقی کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لےا اس موقع پر اپنے خطاب مےں فاروقی نے کہا کہ اسلام ہی تمام دنےا مےں امن کا پےغام ہے کےونکہ خاتم الانبےا ءکی رسالت کا اقرار ہی باقی انبےا ءپر اےما ن کی کلےد ہے اور آپ ﷺ کی تعلےمات ہی انسانےت کو وحدت کی لڑی مےں پرونے کی ضامن ہےں۔