پےپلز پارٹی برطانےہ 21جون کوبے نظےر بھٹو شہےد کی سالگرہ بھر پور طرےقے سے منائے گی ۔
پےپلز پارٹی برطانےہ 21جون کوبے نظےر بھٹو شہےد کی سالگرہ بھر پور طرےقے سے منائے گی ۔
اردو ٹائمز(نیوز) پاکستان پےپلز پارٹی گرےٹر لندن کے سےکرٹری انفارمےشن آغا تنوےر اقبال نے کہا ہے کہ شہےد بے نظےر بھٹو کی شہادت جمہورےت اور اہل پاکستان کے لےے اےماندار انہ ہے۔جس کی مثال نہےں ملتی شہےد محترمہ نے جس مشن کے لےے اپنی جان کا نذرانہ پےش کےا اس مشن کو پاےہ تکمےل تک پہنچانے کے لےے پےپلز پارٹی کے کارکن اپنے قےادت کو کبھی ماےوس نہےں کر ےں گئے۔انہوں نے کہا کہ بے نظےر بھٹو کو خراج عقےدت پےش کرنے کے لےے21جون بروز ہفتہ پانچ بجے شام ان کی 55وےں سالگرہ پر اےک تقرےب منعقد کی گئی ہے جس مےں برطانےہ بھر سے پےپلز پارٹی کے کارکن شرکت کرےں گئے۔تقرےب ٹوٹنگ لندن کے مقامی ہوٹل مےں ہو گی جس کا اہتمام ساﺅتھ وےسٹ پی پی کے صدر ملک منظور نے کےا ہے۔ اےسٹ لندن کے جنرل سےکرٹری علی نواز بلوچ اےڈووکےٹ کے پرےس کے مطابق روٹی رےسٹورنٹ ٹوٹنگ مےں ہونے والی اس تقرےب مےں قرآن خوانی کے بعد سالگرہ کا کےک کاٹا جائے گا اور عظےم قائد کی عظےم بےٹی دختر مشرق شہےد جمہورےت محترمہ بے نظےر بھٹو کی خدمات پر انہےں خراج عقےدت پےش کےا جائے گا۔ پےپلز پارٹی اےسٹ لندن کے کارکنان اےسٹ لندن کے صدر مرزا آفتاب احمد باغی کی قےادت مےں بھر پور شرکت کرےں گے اس تقرےب مےں فےڈرل کونسل کے ممبران مےاں افضل خالد ،چوہدری منور، اکرام الحق، چوہدری محبوب، سعےد مغل کے علاوہ برطانےہ و پاکستان کے مرکزی پارٹی عہدےداران و کارکنان بھر پور شرکت کرےں گے