اردو ٹائمز(نیوز) ڈی اےس پی مےرپور راجہ نصر اللہ نے کہا ہے کہ برطانوی پاکستانےوں نے اتنی محنت اور کارناموں سے ہمارے سر فخر سے بلند کر دئےے ہےں وہ برمنگھم مےں چوہدری محمد عارف کےروی کی جانب سے دئےے گئے استقبالےہ سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر شفےق رٹوی اےڈووکےٹ ، ڈڈےال بلدےہ کے سابق چےئرمےن چوہدری شوکت، انسپکٹر شفےق حسےن ، سردار غالب ، کونسلر اےوب خان، کونسلر شفےق، اور کے اےچ بخاری نے بھی خطاب کےا تلاوت چوہدری محمد سعےد نے کی۔راجہ نصر اللہ نے کہا کہ جس طرح برطانےہ مےں رہنے والے کشمےرےوں اور پاکستانےوں نے اپنی دن رات کی محنتوں سے اہم کردار ادا کرتے ہوئے عزت اور مقام حاصل کےا اور اس ملک کی ترقی مےں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لےا اسی طرح وہ پاکستان اور آزادکشمےر کی ترقی مےں اپنا کردار ادا کر سکتے ہےں۔ اور وہاں جاکر اس ملک کے ضابطہ اخلاق ، قانون کی پاسداری اور رشوت جےسی لعنت کے خاتمہ کے لےے بھی کردار ادا کر ےں۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چوہدری عارف کےروی نے کہا کہ اس ملک نے ہمےں ترقی کرنے ، تعلےم حاصل کرنے، دنےا مےں اپنا اےک منفردومقام حاصل کرنے اور ہر شعبہ ہائے زندگی مےں آگے جانے کے مواقعے فراہم کےے۔ آج اسی وجہ سے پورے برطانےہ مےں سےاست مےں ہمارے لوگ دےگر کمےونٹےو ں کے مقابلے مےں ہاﺅس آ ف لارڈ ، اےم پےز ، لارڈ مےئر اور کونسلروں جےسے اہم عہدوں پر فائز ہےں اس کے علاوہ وہ صحت کے شعبوں ، کھےل انجےئرنگ ، لوکل سر وسز اور دےگر تمام اداروں مےں اہم مقام حاصل کر گئے ہےں اور بہت جلد وہ برطانےہ مےں اےک اہم قوت بن کر سامنے آئےں گئے جو ہماری آنے والی نسلوں کے لےے اےک راستہ اور ان کے لےے مشعل راہ ہے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے برمنگھم کونسل مےں واحدمسلمان کےبنٹ ممبر کونسلر بےرسٹر اےوب خان نے کہا کہ تمام مسلمان کونسلر وں کو چاہےے وہ کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتے ہوں وہ اپنی کمےونٹی کے کسی بھی اےشو پر متحد ہوتے ہےں اور کمےونٹی کے وسےع تر مفاد مےں ہمےشہ متحد ہو کر ہی فےصلہ کرتے ہےں۔