اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 15 May 2008 02:26:00

کھانے پےنے کی اشےاءکی بڑھتی قےمتوں کے باعث کنبوں پر بوجھ مےں اضافہ

کھانے پےنے کی اشےاءکی بڑھتی قےمتوں کے باعث کنبوں پر بوجھ مےں اضافہ

 

 

 

اردو ٹائمز(نیوز) کھانے پےنے کی اشےاءکی بڑھتی ہوئی قےمتوں کے باعث کنبوں پر بوجھ بڑھ رہا ہے اور پچھلے برس کے مقابلہ مےں اب اےک اوسط خاندان کو خوراک پر ہفتہ مےں20پونڈ زائد کرچ کرنا پڑ رہا ہے۔ سپر مارکےٹوں کے اےک سروے کے مطابق چائے کے بےگز اور پاسٹا ساس جےسی عام 24اشےاءکی قےمتےں بارہ ماہ پہلے کے مقابلے مےں 19.1فےصد زےادہ ہےں۔اےک اوسط فےملی کو سال مےں 993پونڈ زائد خرچ کرنا ہو ں گے۔سروے کے مطابق باسمتی چاول کی قےمت نوے پنس فی کلو سے بڑھ کر اےک پونڈ 45پنس فی کلو ہو گئی ہے۔ جبکہ کارن آئل کی اےک لےٹر کی بوتل کی قےمت مےں 68پنس کا اضافہ ہوا جبکہ دودھ کی اےل لےٹر بوتل کی قےمت 28پنس بڑھ چکی ہے جبکہ انڈوں کی قےمت تقرےباً دوگنی ہو گئی ہے دےگر مہنگی اشےاءمےں آلو، کارن فلےکس اور پنےر شامل ہےن۔ مائی سپر مارکےٹ ڈاٹ کو ڈاٹ ےو کے کے مےنجنگ ڈائرےکٹر جانی سٹرن نے کہا کہ ہم اشےائے صرف کی قےمتوں مےں مزےد اضافہ دےکھ رہے ہےں جن مےں گندم اور ڈےری کی اشےاءسر فہرست ہےں۔




  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications