اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 15 May 2008 02:24:00

علامہ اقبال اکےڈمی اور محفل ذوق کا مشترکہ ادبی پروگرام

علامہ اقبال اکےڈمی اور محفل ذوق کا مشترکہ ادبی پروگرام
اردو ٹائمز(نیوز) علامہ اقبال اکےڈمی لندن اور محفل ذوق لندن کا مشترکہ علمی اور ادبی پروگرام بمقام 22گورڈن روڈ، آف کرےن بورن روڈ، لےٹن ہائی روڈ، لندن E-15 2DDمورخہ31مئی 2008ءبروز ہفتہ بوقت 4بجے بعد دوپہر ہو گا۔جس مےں برطانےہ کے ممتاز و معروف شعراءکرام حصہ لےں گے۔نزدےک ترےن انڈر گراﺅنڈ لےٹن ہے اور سےنٹرل لائن ہے۔





© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier