اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 15 May 2008 02:22:00

سےاسی قوتےں ملک کو بحران سے نکالنے کے لےے اپنا کردار ادا کرےں:مرزا آفتاب احمد باغی

سےاسی قوتےں ملک کو بحران سے نکالنے کے لےے اپنا کردار ادا کرےں:مرزا آفتاب احمد باغی

اردو ٹائمز(نیوز) پاکستان پےپلز پارٹی اےسٹ لندن کے صدر مرزا آفتاب احمد باغی جنرل سےکرٹری علی نواز بلوچ اےڈووکےٹ پاکستان پےپلز پارٹی لنکا شائر کے صدر خواجہ محمد کلےم پےپلز پارٹی کے سندھ اسمبلی کے امےدوار حبےب جان پاکستان پےپلز پارٹی اوور سےرز کے سابق جنرل سےکرٹری الطاف خان اور پاکستان پےپلز پارٹی برطانےہ کے مرکزی راہنما رےاض خان نے پےپلز پارٹی برطانےہ سٹڈی سرکل کے انچارج ملک مقصود کے گھر پر ان کی عےادت کی اس موقع پر ملک کی موجودہ بدلتی ہوئی صورت حا ل پر تبادلہ خےال کےا اور کہا کہ اس وقت پاکستان کی سےاسی اور جمہوری قوتون پر ےہ بھاری ذمہ داری آن پڑی ہے کہ اس وقت پاکستان کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کے لےے اپنا تارےخی کردار ادا کرےں پاکستان اس وقت کئی مسائل کا شکار ہے صرف ججز کی بحالی ہی بڑا مسئلہ نہےں ہے بلکہ عوام اس وقت مہنگائی بے روزگاری ،لا قانونےت اور بجلی کی لوڈشےڈنگ جےسے مسائل سے دو چار ہےں اور ےہ تمام مسائل حکومت کو ورثہ مےں ملے ہےں جو کہ سابقہ فوجی حکومت کی غلط پالےسےوں کا نتےجہ ہےں۔راہنماﺅں نے کہا کہ آج اگر جمہوری قوتوں کو فتح حاصل ہوئی ہے تو اس کی پہلے پارٹی کارکنوں اور ورکروں نے بے شمار قربانےاں دی ہےں۔اور سب سے بڑی قربانی پارٹی کی چےئرپرسن محترمہ بے نظےر بھٹو شہےد نے دی ہے۔ لہذا ہمےں ان کے مشن کو پورا کرنا ہے اور ملک مےں حقےقی جمہورےت کی بحالی اور آمرےت کے خاتمہ تک اپنی جدو جہد جاری رکھنی ہو گی۔عدلےہ کی آزادی ہماری شہےد قائد کا خواب تھا ۔





© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier