اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 08 May 2008 00:11:00

بھٹو شہےد نے جس انداز سے مسئلہ کشمےر کی وکالت کی وہ تارےخ کا حصہ ہے : راجہ ممتاز احمد راٹھور

بھٹو شہےد نے جس انداز سے مسئلہ کشمےر کی وکالت کی وہ تارےخ کا حصہ ہے : راجہ ممتاز احمد راٹھور
اردو ٹائمز(نیوز) مسئلہ کشمےر پر حکومت پاکستان کی جانب سے واضح حقائق سامنے نہ آنے کی وجہ سے کشمےری ماےوسی کا شکار ہےں کےونکہ پےپلز پارٹی بانی راہنما ذوالفقار علی بھٹو شہےد نے جس انداز سے مسئلہ کشمےر کی وکالت کی وہ تارےخ کا حصہ ہے ۔مگر پےپلز پارٹی جےسے نواز لےگ اور نےشنل پارٹی کی بھی حماےت حاصل ہے مسئلہ کشمےر پر واضح اور دو ٹوک حقوق کی بات نہےں کر رہے ہےں۔ان خےالات کا اظہار JKLFےو کے اےنڈ ےورپ کے صدر راجہ ممتاز احمد راٹھور مرکزی سےکرٹری جنرل زبےر انقلابی ، مرکزی راہنما راجہ صدےق احمد راٹھور، مرکزی پارٹی ترجمان راجہ اےوب اےڈووکےٹ نے اپنے مشترکہ اخباری بےان مےں کےا۔راہنماﺅں نے کہا کہ قومی مسائل کی طرف حکومت کی توجہ کم ہوئی ہے جو کہ تحرےک کو مزےد کمزور کر رہی ہے کشمےر کی آزادی کی تحرےک کو عالمی اےجنڈے کے تحت کمزور کرنے کے لےے کشمےر کے معاملات کو نظر انداز کےا جا رہا ہے۔ کشمےری راہنماﺅں نے کہا کہ اجتماعی قبروں کے مسئلے پر حکومت پاکستان کو صرف ربانی جمع خرچ کے طور پر احتجاج کر کہ خاموشی اختےار کرنی چاہےے بلکہ عالمی تنظےموں سے اجتماعی قبروں کی تحقےقات کرنے پر باقاعدہ رابطہ کرنا چاہےے تاکہ کشمےرےوں کی اخلاقی حماےت کا عملی مظاہرہ کےا جائے۔





© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier