اردو ٹائمز(نیوز) پاکستان پےپلز پارٹی اےسٹ لندن کے صدر مرزا آفتاب احمد باغی اور جنرل سےکرٹری علی نواز بلوچ اےڈووکےٹ نے لےبر پارٹی کے امےدوار پروےز چوہدری کو سلاﺅ کونسل کا ممبر منتخب ہونے پر مبارک باد پےش کی ہے اور کہا ہے کہ پروےز چوہدری پہلے سے ہی علاقے کی جانی پہنچانی اور ہر دلعزےز شخصےت ہےں اب کونسلر منتخب ہونے کے بعد وہ اپنے علاقے اور کمےونٹی کے مسائل حل کرانے مےں اہم اور بھرپور کردار ادا کرےں گے۔