اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Thu, 08 May 2008 00:10:00

محترمہ بے نظےر بھٹو شہےد کو جمہورےت اور قےام امن کے لےے انٹرنےشنل اےوارڈ ملنے کا خےر مقدم ۔

محترمہ بے نظےر بھٹو شہےد کو جمہورےت اور قےام امن کے لےے انٹرنےشنل اےوارڈ ملنے کا خےر مقدم ۔

اردو ٹائمز(نیوز) پاکستان پےپلز پارٹی اےسٹ لندن کے صدر مرزا آفتاب احمد باغی اور جنرل سےکرٹری علی نواز بلوچ اےڈووکےٹ نے اپنے مشترکہ بےان مےں محترمہ بے نظےر بھٹو شہےد کو جمہورےت اور قےام امن کے لےے انٹرنےشنل اےوارڈ ملنے پر دنےا بھر کے جمہورےت پسند اور خصو صاً پاکستان کے عوام کو مبارک باد دی ہے اور کہا ہے کہ بھٹو خاندان نے پاکستان مےں جمہورےت کے قےام اور دنےا مےں امن قائم کرنے کے لےے بے مثال لےکچرز دےے اور عالمی تنظےموں کے ساتھ ملکر کام کےا۔ےہی وجہ ہے کہ انہےں اس اعزاز سے نوازا گےا۔بے نظےر بھٹو شہےد نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی لےڈر تھےں ان کی شہادت پر پوری دنےا مےں صف ماتم بچھ گئی تھی اور ذرائع ابلاغ پر جو کورےج انہےں ملی اور خراج عقےدت پےش کےا گےاشاہد ےہ کسی اور لےڈر کو نصےب ہوا ہو۔انہوں نے پاکستان پےپلز پارٹی برطانےہ کے علےل راہنما ملک مقصود کی جلد صحت ےابی کے لےے دعا کی اپےل کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ انہےں جلد شفاءکاملہ عطا فرمائے۔




  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications