اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 10 Oct 2008 07:15:00

علی اکبر مرزا صدارتی ڈیبیٹ میں حصہ لیں گے

علی اکبر مرزا صدارتی ڈیبیٹ میں حصہ لیں گے
اردو ٹائمز(نیوز) نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی کی مصروف و متحرک سیاسی شخصیت علی اکبر مرزا تیسری صدارتی ڈیبیٹ جو 15 اکتوبر کو ہاسٹرا یونیورسٹی میں ہورہی ہے، میں شرکت کریں گے۔ وہ اس ڈیبیٹ کی انتظامی کمیٹی میں بھی شامل ہیں۔ اسکے علاوہ علی اکبر مرزا ڈیموکریٹک پارٹی کے 150 منتخب سپورٹروں کی لسٹ میں بھی شامل ہیں جو جمعرات (16 اکتوبر) کو باراک اوباما کے ساتھ ناشتہ کرینگے۔






 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier